سیاسی اختلاف ہے مگر ایک دوسرے کے دشمن نہیں، خواجہ سعد رفیق

جب پی ٹی آئی کو خطرات سے آگاہ کیا تھا تو اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق

ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

عمران خان کا بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائیں۔

بھرتی، ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے کوئی سفارش نہ کرائی جائے، خواجہ سعد رفیق

سیاسی مداخلت کے خاتمے سے ہی قومی ادارہ پی آئی اے راہ راست پر آئے گا، وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے

لاہور تا کراچی مین ریلوے لائن پر انجینئرنگ ریسٹرکشنز کم کرنے کی ہدایت

ایم ایل ون پر فریٹ آپریشن 5 روز میں مکمل بحال کیا جائے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی حکام کو ہدایت

سیلابی پانی ختم ہوتے ہی ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے

کوئٹہ تفتان ٹریک 104 مقامات سے متاثر ہوا جسے 30 ستمبر تک بحال کر دیں گے۔

پاکستان ریلوے کے افسران چار ماہ کے ٹریول اور ڈیلی الاؤنسز نہیں لیں گے، خواجہ سعد رفیق

الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ پاکستان ریلویز کے محدود وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر ریلوے

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

عمران خان پر غیرملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دیں گے۔

عمران خان کی دھمکیوں کے زور پر الیکشن نہیں ہوگا، پنجاب چلتا رہے گا، سعد رفیق

2018 کا الیکشن چھینا گیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نےمان لیا، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز