سکول کی بچیاں سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئیں، میڈیا ذرائع
تین افراد زخمی، جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے ہیں، ریسکیوحکام
وفاقی وز یر امیر مقام کا المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت
لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔
انڈس ہائی وے پرشدید دھند کی وجہ سے حادثہ ہوا
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن سے چنگاری نکلنا شروع ہوگئی
کار حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق نوشہرو فیروز سے تھا۔
کار سوار میاں بیوی نے موٹروے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا، ترجمان
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔
حادثے کے وقت کان میں 2 سو کان کن موجود تھے۔
چیکنگ میں پتہ چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے، ریلوے حکام
حادثے کے وقت بس میں خواتین بھی موجود تھیں
ڈاکٹر محمود الحسن کی گاڑی کو میرپور کے قریب حادثہ پیش آیا، پولیس
وین ڈرائیور اور ایک اور زخمی شخص کو گرفتار کر کے انسانی سمگلنگ کے شبے میں تفتیش شروع














