تھائی لینڈ نے جنگی طیارے سرحد پر پہنچا دیئے ، دونوں ملکوں نے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا
36 سینیٹرز نے وزیر اعظم پر بے ایمانی اور آئینی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا
سکالرشپس کیمیکل، سول، الیکٹریکل انجینئرنگ، انڈسٹریل، مکینیکل، کمپیوٹر انجینئرنگ، بزنس اینڈ سپلائی چین اینالیٹکس میں فراہم کی جائیں گی
ہندوستانی یارن اب بھی دبئی، ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے راستے پاکستان پہنچ رہا ہے
سری لنکاکابینہ نے 31 مارچ 2024تک ایک پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر مفت ویزا جاری کرنے کی منظوری دی
پولیس نے فائرنگ کرنے والے 14 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔
کئی گھنٹے رن وے کو بند رکھا گیا، کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، حکام
فوڈ، میوزک اور دوستی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی،پاکستانی بریانی شوق سے کھاتا ہوں، سفیر تھائی لینڈ چکرد کراچائی وانگ
ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سابق پولیس افسرنے کی، پولیس
پولیس نے آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
دی کریزی ہیپی پیزا تھائی لینڈ کے مشہور سوپ کے ذائقوں سے بنایا گیا ہے
گینگ وار میں کئی بندر شدید زخمی بھی ہوئے۔
کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔
پروپیگنڈوں اور افواہوں کے باعث لوگوں کی ایک بڑی تعداد ویکسین لگوانے سے گھبرا رہی ہے۔
تھائی لینڈ میں کورونا ویکسین کی مہم کا عمل تیز کرنے کے لیے انوکھی اسکیم متعارف کرا دی گئی۔














