ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف
شہبازشریف جس دن سنجیدگی سے بات کریں گے تب کابینہ کاحصہ بننے پر کمنٹ کروں گا، رہنما پیپلز پارٹی
ان کے اراکین اسمبلی سڑکوں کے احتجاج میں شامل نہیں ہونا چاہتے، سینئر رہنما
رہنما تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا
گجرات کے عوام اپنے مینڈیٹ کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سابق وزیراعلی پنجاب
الیکشن کمیشن نے ہماری مخصوص نشستیں دوسری پارٹیوں کو دیکر دوسری آئینی غلطی کی،پی ٹی آئی سینیٹر
ہمیں خود احتسابی کرنی چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ جو کچھ چھینا گیا وہ واپس کیے آئے گا ،لیگی رہنما
یہ سیٹیں ان پارٹیوں میں تقسیم ہوسکتی ہے جنہوں نے لسٹ فراہم کی تھی، کامران مرتضی کے دلائل
اپوزیشن لیڈر کیلئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی جس کا نام لیں گے وہ قبول ہو گا ، نو منتخب رکن قومی اسمبلی
مریم نواز صوبےکی ترقی کیلئے روڈ میپ کااعلان کل کریں گی،رہنما ن لیگ
اب سنی اتحاد کونسل کو اپنے کارکنان سے سچ بولنا چاہے کیونکہ ان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
مجھے نہیں لگتا کہ یہ حکومت پانچ سال مکمل کر سکے گی، رہنما تحریک انصاف
جے یو آئی سربراہ کا خواب تھا خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی
جو لوگ پارٹی چھوڑ کر گئے ہیں انہیں ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی
انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر














