عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

اپوزیشن لیڈر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قومی اسمبلی میں عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہوں گے،انہوں نے بتایا کہ قائد حزب اختلاف کے حوالے سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارلیمانی امور پر بحث ہوئی اور ان سے مشورے کے بعد عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیلئے بھی نامزد کیا گیا تھا، انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے مقابلے میں 92 پڑے تھے۔


متعلقہ خبریں