آگ سے مت کھیلو، جل جاو گے، چینی صدر کی امریکا کو وارننگ

چینی صدر شی جن پنگ کی امریکی صدر جوبائیڈن سے 2گھنٹے طویل گفتگو ہوئی

تائیوان کا تنازع، چین کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

چین نے ہتھیار فراہم کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

چین کی جانب سے یہ پابندیاں 7 فروری کو ہونے والے معاہدے کی وجہ سے لگائی گئی۔

امریکی صدر نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا

، چین اور روس جانتے ہیں کہ امریکا کے پاس سب سے زیادہ طاقت ور فوجی قوت ہے، بائیڈن

تائیوان: عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 46 افراد ہلاک

13 منزلوں پر مشتمل عمارت 40 سال پرانی تھی

چین کا تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا اعلان

تائیوان کا مستقبل اس کے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے

چین کے جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں

طیاروں  میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیارے بھی شامل تھے، تائیوان

جوڈو کراٹے: 27 بار زمین پر پٹخنے سےسات سالہ بچہ ہلاک

استاد کے 27 بار پٹخنے سے بچہ قومہ میں چلا گیا تھا

بدترین قحط ایک شخص کیلئے خوشخبری لے آیا

تائیون میں خشک سالی سے تمام مشہور جھیلیں خشک ہو چکی ہیں وہیں ایک خشک جھیل سے ایک شخص کو چند سال قبل کھویا ہوا موبائل فون مل گیا۔

کورونا پابندیوں کی 8 سیکنڈ خلاف ورزی پر 5 لاکھ سے زائد جرمانہ

مذکورہ فرد آٹھ سیکنڈ کے لیے اپنے کمرے سے ہوٹل کے ہال میں آیا

ٹاپ اسٹوریز