سارو گنگولی نے بیوی کو ٹینشن کی وجہ قرار دے دیا

بی سی سی آئی چیئرمین کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے، صارفین کا ردعمل

ون ڈے کی کپتانی لیئے جانے کا ’غصہ‘؟ کوہلی پریکٹس سیشن میں شریک نہ ہوئے

ویرات کوہلی ون ڈے کی کپتانی لئے جانے کے فیصلے سے نہ خوش ہیں۔بھارتی میڈیا

کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

ایک ٹیم میں مختصر طرز کی کرکٹ کے دو کپتان نہیں ہو سکتے۔صدربھارتی کرکٹ بورڈ

روہت شرما بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، کوہلی ٹیم سے بھی باہر

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔

رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل نہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی20 ورلڈکپ کے بعد بھارت کو ایک اور دھچکہ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نہ ہونے کا امکان ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس طلب

 اجلاس میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد اور دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستانی کھلاڑیوں، شائقین کیلئے ویزوں کی یقین دہانی

شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر نومبر میں بھارت میں ہوگا۔

مشہور کرکٹر کو بھارت میں سچ بولنے کی سزا

انہیں حال ہی میں منسوخ ہونے والی بھارت-جنوبی افریقہ سیریز سے قبل پینل سے نکال دیا گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو ’مشاورت‘ سے بھی محروم کردیا

2017 میں جب روی شاستری کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا گیا تھا تو ویرات کوہلی کی رائے لی گئی تھی

ٹاپ اسٹوریز