کل سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو قومی راز افشا ہونے پر 10سال کی سزاہوئی، مریم نواز

آج عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی سزا ہو گئی، چیف آرگنائزر ن لیگ

اِدھر سزا، اُدھر گرفتاری، بشریٰ بی بی خود اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

بشریٰ بی بی انتظار گاہ میں بیٹھی ہیں، اب تک گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، ذرائع

نکاح کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

سول جج  قدرت اللہ نے کمرہ عدالت میں فرد جرم پڑھ کر سنائی

عدت میں نکاح کا کیس خارج کیا جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

سابق شوہر خاور مانیکا نے مذموم مقاصد کے لیے بدنیتی کے تحت شکایت درج کرائی ، درخواست میں موقف

بشریٰ بی بی کے سابق دیور کو بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ جاری

احمد رضا مانیکا 2018 میں بھی مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹ سے منتخب ہو کر قومی اسمبلی میں پہنچے تھے

توشہ خانہ ، 190 ملین پائونڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

بشریٰ بی بی کو ریفرنس کی نقول فراہم کر دی گئیں ، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی

توشہ خانہ کیس،نیب کا بشریٰ بی بی کو آخری نوٹس جاری

پیش نہ ہونے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،نوٹس

بشریٰ بی بی آڈیو لیک کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیو کے فرانزک کا حکم

پیمرا ویسے تو کسی کا نام لینے پر بھی اسکرین بند کر دیتا ہے، سب کو پتہ ہے آڈیو کون ریکارڈ کرتا ہے، لطیف کھوسہ

ٹاپ اسٹوریز