زہر کا خدشہ، عدالت کا2 روز میں بشری بی بی کا اینڈوسکوپی کرانے کا حکم

ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیرِ نگرانی کرایا جائے،عدالت

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف 4 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئی

دوران وزارت عظمی غیر قانونی مالی فوائد حاصل کر کے عمران خان اور بشری بی بی کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے

درخواست ضمانت کا معاملہ ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک حاضری کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنائیں ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

190 ملین پائونڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، 5 گواہان شہادتیں ریکارڈ کرنے کیلئے طلب

انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انکار

سکیورٹی وجوہات کی بناء پر بنی گالہ سے منتقل نہیں کر سکتے ، سپرنٹنڈنٹ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ

بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ اور عدت نکاح کیس کے فیصلے چیلنج کر دیئے

نکاح کیس کا فیصلہ غیر قانونی اورغیر شرعی ہے ، کالعدم قرار دیا جائے ، سیشن عدالت میں درخواست

بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ، عام قیدی کی طرح سزا کاٹنا چاہتی ہوں ، اہلیہ بانی پی ٹی آئی

یہ سسٹم کولیپس کر چکا، جسے ہم نے تبدیل کرناہے، روف حسن

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں جیل سے بدترین حالت میں رکھا گیاہے ، رہنما تحریک انصاف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے خاور مانیکا کو "رجوع" کے حق سے محروم کر دیا، عدالتی فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز