بابا گرونانک کو خراج تحسین، پاکستان نے یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔

کرتار پور راہداری منصوبہ افتتاح کے قریب

پاکستان انڈیا زیرو پوائنٹ پر تعمیر ٹرمینل پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

بابا گورونانک کو خراج تحسین: 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری

یادگاری سکہ بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔

پنجابی زبان  کے فروغ کیلئے ننکانہ صاحب میں یونیورسٹی کا سنگ بنیاد 28 اکتوبر کو رکھا جائیگا

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ تمام جدید سہولیات سے بھر پور اس  یونیورسٹی کو مذہبی ہم آہنگی، ثقافتی ترقی اور پیشہ وارانہ تربیت کے لحاظ سے بہترین مثال بنایا جائیگا۔

منموہن سنگھ کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت دینے کا فیصلہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس ضمن میں کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو تحریری طور پردعوت نامہ بھجوائیں گے۔

کرتار پور راہداری منصوبہ, بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ

بابا گرونانک کی 550 سالگرہ کی بھر پور تیاریاں کر رہے ہیں، چودہری سرور

سکھ زائرین کے لیے ویزا کے عمل میں مزید آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آج وزارت داخلہ اسلام آباد  میں سیکرٹری داخلہ کی زیر صدرارت اہم اجلاس میں کیا گیا۔ 

کرتارپور راہداری: 14 جولائی کو ہونے والی بات چیت کیلئے بھارتی صحافیوں کو دعوت

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اجلاس کی کوریج کے خواہشمند بھارتی صحافی ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

حکومت پاکستان نے بھارتی سرکار کو دورہ اسلام آباد کی دعوت دیدی

 پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 2019 میں کرتار پور راہداری کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

گرونانک دربار کو ثقافتی ورثہ قرار دیا جائے، نوجوت سنگھ سدھو

برسوں بعد کرتارپور گوردوارہ پہ حاضری دے کر دل کو سکون ملے گا۔

ٹاپ اسٹوریز