ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو تنہانہیں چھوڑ سکتے،بلاول

ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو زندگی بھر مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائیگی، بلاول بھٹو

ایڈز پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، عذرا پیچوہو

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ سندھ میں 5 سو عطائی ڈاکٹروں کے کلینکس بند کرا دیے ہیں۔

لاڑکانہ: ایچ آئی وی اسکریننگ کے 15ویں روز53  نئے کیسز سامنے آ گئے

1584  افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53  نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45  بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔

رتوڈیرو: 5224 میں سے 221 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق

25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ

لاڑکانہ: رتوڈیرو میں ایڈز متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی

لاڑکانہ میں لوگوں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے جس میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز