یوم تاسیس: صدر آزاد کمشیر سردار مسعود خان کا پیغام

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

مظفرآباد: کورونا، انتظامیہ نے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

نوٹی فکیشن کے مطابق سادات محلہ، امبور، خانقاہ محلہ اورنظامی محلہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو گا۔

آزاد کشمیر کا گمنام قلعہ ’’قلعہ رام کوٹ‘‘

قلعہ رام کوٹ پہنچنے والے سیاحوں نے حکومت کی جانب سے سہولتوں کے فقدان کا شکوہ کیا۔

24 ستمبر: میرپور اور گرد و نواح میں آئے زلزلے کو ایک سال بیت گیا

زلزلے سے 42 افراد جاں بحق اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے تھے

آزاد کشمیر میں سیاحت پر عائد پابندیاں ختم

محکمہ داخلہ کی جانب سے مرحلہ وار سیاحت بحال کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یوم استحصال: وزیراعظم آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے

عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔

آزاد کشمیر: زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کے شدید جھٹکے میرپور، دینہ اور گرد و نواح سمیت دیگر علاقوں میں آئے ہیں۔

ڈاکٹروں کی رہائی تک پارٹی رہنما گھر نہ جائیں، بلاول کی ہدایت

حفاظتی کٹس مانگنے پر آزاد کشمیر کے ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا شرمناک عمل ہے۔، چیئرمین پی پی

آزاد کشمیر میں پہلا کورونا وائرس کیس سامنے آگیا

مریض ایران سے براستہ تفتان آزاد کشمیر پہنچا۔

پاکستان میں کورونا کے ٹیسٹ کہاں سے کروائے جائیں؟

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد دنیا کے تمام ممالک کورونا وائرس کیخلاف حفاظی اقدامات کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز