27 اکتوبر، جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام کشمیریوں کی پشت پر کھڑے ہیں۔

آزاد کشمیر کے سابق وزیر چیک باؤنس مقدمے میں گرفتار

چودھری علی شان سونی کے خلاف 16 مئی 2017 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز کا خاتمہ

آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں آج یوم سوگ منانے کا فیصلہ

المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد کوٹلی کے رہنے والوں کی ہے۔

پیپلز پارٹی کے اسپیکر آزاد کشمیر نے حلف اٹھا لیا

پی ٹی آئی کے باغی دھڑے نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

آزاد کشمیر کے رہائشی نے کروڑوں کی جائیداد مریم نواز کے نام کر دی

یا اللہ! اس شخص نے ایسا کیوں کیا؟ بلاشبہ یہ دل کو چھو لینے والی بات ہے، مریم نواز کا ردعمل

نیلم، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

زخمیوں اور لاپتہ افراد میں سے 12 کا تعلق لاہور سے ہے

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں اختلافات سامنے آ گئے

چوہدری انوار الحق یہ تاثر دیتے رہے کہ میں پارٹی بچانا چاہتا ہوں، تنویر الیاس

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان ہو گیا

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے مظفر آباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

قائم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سمری پر دستخط ہو گئے

سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد نئے قائد ایوان کے انتخاب تک وزیر اعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز