الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم

علی امین نے لوگوں کو رقم دی جو رشوت کے زمرے میں آتی ہے، چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنیکا اعلان

سیاحوں کی پسندیدہ وادی نیلم میں 19 جولائی سے 29 جولائی تک داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

وہ وقت دور نہیں جب سب کو نواز شریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا، مریم نواز

ن لیگ کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگوں نے اپنا فیصلہ دے دیا، عمران خان کوکشمیر میں آنے کی ضرورت نہیں

موجودہ حکومت میں بدعنوان وزرا موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی

حکمران عوام کو بتائیں وہ کیا کر رہے ہیں ؟ رہنما مسلم لیگ ن

کشمیر: حکومت بنی تو تنخواہ و پنشن میں اضافہ کرینگے اور روزگار دینگے، بلاول

کشمیر کو جیالے اور عوامی وزیراعظم کی ضرورت ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب

آرپار کی باتیں کرنے والے پاؤں پکڑنے پر آ گئے، بلاول بھٹو

مقبوضہ کشمیر میں ظلم پر ہم خاموشی برداشت نہیں کرسکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم آزاد کشمیر کا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، راجہ فاروق حیدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

آزاد کشمیر کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کوہاٹ آئل ڈپو کو دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی۔

نیب نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا، شاہد خاقان عباسی

جس نے اعتماد توڑا ہے وہ بحال کرے ورنہ راستے جدا جدا ہیں، سابق وزیر اعظم

این سی او سی: آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کی سفارش

ستمبر 2021 تک آزادکشمیر کی ایک ملین آبادی کو ویکسی نیشن کی جاسکتی ہے، این سی او سی کا مؤقف

ٹاپ اسٹوریز