آرمی چیف کا تھر میں تربیتی مشقوں کا جائزہ، معیار کی تعریف

زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی امن کی ضمانت ہوتی ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹکس انسٹالیشنز کا دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشنل استعداد میں اضافے کے ون ونڈو آپریشن کی تعریف کی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں گیریژن کا دورہ

آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن پہنچنے پر کمانڈر سینٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود استقبال کیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام

اس انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت ا گیا ہے، آرمی چیف

امن کا ہاتھ ہرطرف بڑھنا چاہیے، آرمی چیف

پاکستان نے علاقائی اور عالمی امن کیلئے بہت قربانیاں دیں، آرمی چیف کا جی ڈی پائلٹ پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

آرمی چیف کا دورہ قطر، جیوپولیٹیکل صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل قمرجاوید باجوہ نے احمد بن محمد ملٹری کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا

اسرائیل نے غلطی کی تو دو شہروں کو ملیا میٹ کردیں گے، ایران

حیفہ اور تل ابیب کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایرانی فورسز کا انتباہ

آرمی چیف سے قائم مقام امریکی چارج ڈی افیئرز کی ملاقات

نئی امریکی انتظامیہ کے بعد پاک امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف: سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی

  جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کوئٹہ میں گیریژن افسران سے بھی خطاب کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

ٹاپ اسٹوریز