پاک چین تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف کی چینی ناظم الامور سے ملاقات

پاکستان عالمی و علاقائی امور میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے ناظم الامور سے بات چیت

پاکستان ازبکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

ازبکستان کے سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

مشترکہ مفادات کے حصول کیلئے باہمی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں، آرمی چیف

یورپی یونین حکام نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے، جنرل باجوہ

جدید دور کی جنگوں میں ہم عصر چیلنجز سے باہم آگاہی ہی بالادستی کا باعث بن سکتی ہے۔، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کراچی

آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات: علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

یادگار شہدا کی افتتاحی تقریب، آرمی چیف اور صدر مملکت کی شرکت

بھارت ہر روز دو قومی نظریے کو سچ ثابت کر رہا ہے، صدر مملکت

انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آگیا، آرمی چیف

 کشمیریوں کو جدوجہد آزادی پر سلام پیش کرتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

مقبوضہ کشمیر میں قائد اعظم، عمران خان اور آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر میں 5 فروری کے حوالے سے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔

ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں ساتھ دیں گے، آرمی چیف

عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم

دشمن کی خلل ڈالنے والی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیچ اور تربت کا دورہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز