طالبان امریکہ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے

وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا یہ معاہدہ پاکستان کے بغیر ممکن نہیں تھا

افغان امن معاہدہ: شاہ محمود قریشی کی دوحہ میں اہم ملاقاتیں

افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

آپریشن ردالفساد کے تین سال: ایک لاکھ 49 ہزار سے زائد انٹیلی جینس آپریشنز

2001 سے 2020 تک صرف کراچی میں 350 سے زائد بڑے اور 850 سے زائد معمول کے آپریشنز ہوئے۔

امریکہ نے انڈو چائنا پالیسی میں چین کو دشمن قرار دیا ہے، چینی سفیر

مولانا فضل الرحمان ملک کے اہم سیاستدان ہیں، جے یو آئی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ یاؤ جنگ

آئی ایم ایف امریکہ کی پراکسی ہے، وہ جو چاہے گا پاکستان سے کرالے گا: رضا ربانی

پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے اور بہتری کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا پالیسی بیان

’چین، روس غلط فہمی میں نہ رہیں، دنیا میں مغربی اقدار کا ہی بول بالا رہے گا‘

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین اور روس کا دنیا میں سلطنت قائم کرنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگا

یمن، القاعدہ کا کمانڈر امریکی حملے میں ہلاک

قاسم الرامی ، جو سن 2015 سے جہادی گروپ کی سربراہی کر رہا ہے ، یمن میں امریکی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں

امریکہ، فائرنگ سے دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

امریکہ، برطانیہ کے نقش قدم پر: پاکستان کے متعلق ٹریول ایڈوائزری تبدیل کردی

 امریکی ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی درست سمت میں ایک قدم ہے۔ ڈاکٹر عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز