امریکی صدر نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا

، چین اور روس جانتے ہیں کہ امریکا کے پاس سب سے زیادہ طاقت ور فوجی قوت ہے، بائیڈن

طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکا

 طالبان نے امریکہ سے 9 ارب ڈالر سے زائد کے افغان مرکزی بینک کے ذخائر پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا

امریکا: چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر کر تباہ

طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں

کیمرہ یا بم ؟ ہوائی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

امریکن ائیر لائن انڈیاناپولیس سے نیویارک کے شہر جا رہی تھی

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ: پاکستان کا افغانستان میں پرامن تصفیے کی ضرورت پر زور

پاکستان اور امریکہ میں بات چیت کا عمل مشترکہ مقاصد کےفروغ کے لیے ضروری ہے، شاہ محمود

افغانستان سے لاتعلقی پاکستان کیلئے ممکن نہیں، مشیر قومی سلامتی

افغانستان کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا، معید یوسف

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے رابطہ

تائیوان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ میں تبادلہ خیال ہوا

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کا پاسپورٹ دوسرے نمبر پر ہے

جس کو پتھر سمجھ کر اٹھایا، وہ ہیرا نکل آیا

پارک میں آنے والوں کو جو کچھ ملتا وہ اس کے مالک ہوتے ہیں

کھڑی گاڑی میں ہزاروں اخروٹ کہاں سے آئے؟

ننھی گلہری نے بند گاڑی میں ہزاروں جنگلی اخروٹوں کا ذخیرہ کر لیا

ٹاپ اسٹوریز