پاکستان افغان مہاجرین کو قبول کرنیکی پوزیشن میں نہیں، معید یوسف

اگر کسی کیمپ میں شامل ہونے کا دباؤ آیا تو پاکستان کا فیصلہ سب کو پتہ ہے، مشیر برائے قومی سلامتی امور کا امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو

جاپان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیلیے لاکھوں ڈالرز کی امداد

معاہدے کے تحت جاپان، پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے 37 لاکھ ڈالرامداد دے گا۔

سپریم کورٹ کا افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم

پاکستان میں رہنے والا ہر غیر ملکی قوانین کے تابع ہے اور قانون کے مطابق غیرملکی تمام سہولیات کے حقدار ہیں

افغان مہاجرین کوصحت سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، وزیرخارجہ

کوروناپاکستان سمیت دیگر ترقی پزیر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

افغانستان میں امریکی مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں موجود تھے، آئی ایس پی آر

کرکٹر شاہد آفریدی کا دورہ افغان کیمپ، راشن کی تقسیم

افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں، وفاقی وزیر شہریار آفریدی

مہاجرین کی واپسی تک سرحد پار دہشتگردی روکنا مشکل، وزیراعظم عمران خان

افغان مہاجرین کے لیے عالمی امدادبہت اہمیت رکھتی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

افغان مہاجرین: بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو گی

17 اور 18 فروری کو منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

پاکستان مزید مہاجرین کی میزبانی کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم 

پاکستان میں 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین موجود ہیں، عمران خان

8 لاکھ 24 ہزار افغانیوں کو مہاجر کارڈ جاری

‘پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 بار مہاجر کارڈز تقسیم کی گئے ہیں۔’

ٹاپ اسٹوریز