افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین

چند ہفتے بعد  افغانستان کے ساتھ تجارت پر اثرات کاپتہ چلے گا

ملا حسن اخوند کا سابق افغان حکام سے واپسی کا مطالبہ

اب افغانستان میں خونریزی کا دور ختم ہو چکا ہے، قائم مقام افغان وزیر اعظم

آسٹریلیا کا افغانستان کیساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ

افغان خواتین ٹیم کو کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیں گے، آسٹریلیا کرکٹ

افغانستان: نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو ہو گی

افغانستان کی نئی حکومت کی افتتاحی تقریب میں روسی سفارتی عہدیدار شرکت کریں گے۔

طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ

افغانستان میں خواتین کے ہر قسم کے کھیل پر پابندی ہو گی۔طالبان رہنما احمد اللہ وقاص

افغانستان میں بغیر اجازت مظاہرے کرنے پر پابندی عائد

مظاہرہ کرنے سے پہلے وزارت دفاع اور انصاف کو بتانا لازمی ہو گا۔

چین کا افغانستان میں نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ

 نئی افغان حکومت کے ساتھ روابط برقرار رکھیں گے،چینی وزارت خارجہ

نائن الیون کے ذمہ داروں کو سزا دینے افغانستان گئے تھے، اس میں کامیاب رہے: بلنکن

افغان حکومت اور فوج دونوں بری ناکام ہوئیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

قوم کا مقروض ہوں، مفرور اشرف غنی نے معافی مانگ لی

افسوس کہ میرا باب بھی بالکل اسی طرح بند ہوا جس طرح مجھ سے پہلے کے حکمرانوں کا بند ہوا تھا، ٹوئٹر پر بیان

افغانستان: عامر لیاقت کے بعد عاشر عظیم

افغانستان میں موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان کے خلاف بھارتی و افغان پروپیگنڈا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز