کچن میں سامان اکھٹا کیا جا رہا ہے، بیانات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے: چودھری پرویز الٰہی

سیاسی لوگ ہیں اور اپنے اپنے نظریات ہیں لیکن سیاست میں سب ایک دوسرے سے ملتے ہیں، عامر خان کی ق لیگ سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکو مت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے، چودھری پرویز الٰہی

اپوزیشن لیڈر جیسے بیانات دینے سے حکو مت کی اپنی سیاسی پوزیشن کمزور ہوتی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

جن کی منتیں کرتے رہے وہ برتن توڑتے رہے، 3سال منتوں سے نکالے: پرویز الٰہی

 اب منتوں سے کام نہیں چلے گا حکومت کام کر کے دکھائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

جہانگیر ترین: پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے قیام کا اعلان

کل تمام لوگ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملیں گے اور ان کے سامنے 32 اراکین کو واضح طور پر ڈکلیئر کر یں گے، نذیر چوہان

پنجاب اسمبلی: سالانہ بجٹ میں 31 کروڑ روپے کی کمی

کورونا کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کے سالانہ بجٹ میں کمی کی گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی

پارٹی کو اعتماد میں لیکر خواجہ برادران نے ملاقات کی تھی، رانا ثنا اللہ

لاک ڈاؤن تاخیر سے کرنے کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی۔

کورونا وائرس، اسپیکر پنجاب اسمبلی اے پی سی میں شریک ہوں گے، پیپلز پارٹی

حسن مرتضیٰ کے مطابق جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر چکے ہیں۔

سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کا مختلف شعبوں میں دلچسپی کا اظہار

سعودی عرب کے سرمایہ کار سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ پاکستان آئے تھے، موجودہ دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

 اسپیکر پنجاب اسمبلی کا لیگی اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الٰہی ن لیگ کے تحفظات پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم کی ناراضی کے باوجود پنجاب اسمبلی ممبرز کی تنخواہ بچ گئی

لاہور:ارکان پنجاب اسمبلی کی بڑھنے والی تنخواہ پر کٹ نہیں لگے گا۔بل سے وزیراعلی کی مراعات سے متعلق شق ختم

ٹاپ اسٹوریز