پنجاب: نجی اسکولوں میں 60 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا لازم قرار
ابتدائی طور پر پالیسی بڑے پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ پر لاگو ہوگی، ایجوکیشن اتھارٹی
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا، کراچی کا نواں نمبر
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے اور ممبئی آلودگی میں ساتویں نمبر پر موجود ہے
پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کل بروز ہفتہ بند رکھنے کا اعلان
مارکیٹیں اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب میں اسموگ کا راج، حکومت کی سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز
جمعہ کو اسکول، کالج، یونیورسٹیز اور ہفتے کے روز مارکیٹس بند کرنے کی تجاویز ہیں
لاہور ہائیکورٹ کا نجی اداروں کو 2 دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیشِ نظر تجارتی سرگرمیوں کو بھی رات 10 بجے بند کروانے کی ہدایت
لاہور: اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں آج لاک ڈاؤن، نقل و حمل محدود
میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس، بیکریز، کریانہ اسٹورز، یوٹیلیٹی اسٹورز، کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز پر بابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔
لاہور: اسموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کا تخمینہ 35 کروڑ روپے
کوشش ہے کہ رواں سال ہی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے, نگراں وزیر اطلاعات
لاہور سمیت 10 اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
گوجرانوالہ ، ملتان ، سرگودھا ، فیصل آباد اور ساہیوال میں جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اسموگ کے باعث لاہور آلودہ شہروں میں آج بھی سرفہرست، فضا زہریلی ہونے لگی
شہر قائد کراچی بھی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہے
لاہور ہائیکورٹ کا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم
ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کوتعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت