اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب
اسموگ ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی کم از کم 10 سال لگیں گے، سینئر صوبائی وزیر
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ، جمعہ ، ہفتہ ، اتوار مکمل لاک ڈائون
ڈی ٹاکس مہم کے نام سے اسموگ کے خاتمہ کے لیے مہم شروع کر رہے ہیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ ، انتظامیہ نے اینٹوں کا بھٹہ سیل کر دیا ، متعدد افراد گرفتار
دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے لاہور سے کوٹ مومن تک بند
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم
محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن کرنا ہوں گی ، صوبائی حکومت کا مراسلہ
دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ، ریل سروس بھی متاثر
ملک بھر میں 36 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پارکس اور عجائب گھر بند
پابندی 17 نومبر تک لاگو رہے گی ، خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانہ ہو سکتا ہے
ہر طرف اسموگ ، دنیا کے آلودہ ترین شہرو ں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہرو ں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، ہر طرف اسموگ کا راج
لاہور، اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پر غور
اوقات کار تبدیل کرنے کا جائزہ نومبر کے پہلے ہفتے لیا جائے گا، ادارہ تحفظ ماحولیات
2026-27 تک پانی ختم ہو جائے گا، اُس وقت پانی کا ٹینکر چلا کریگا، لاہور ہائیکورٹ
اسموگ کی روک تھام کیلئے ہائی ویز اور موٹرویز پر کھجور کا درخت لگانے پر پابندی عائد
گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم آج بھی سرد جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔