آج جو ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کو مایوسی ہوگی، شاہ محمود قریشی

عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے

منظم منصوبے کے تحت اداروں کیخلاف سازش ہورہی ہے، فواد چودھری

آج ہارے ہوئے پہلوانوں کی پریس کانفرنسز ہوئیں، وفاقی وزیر اطلاعات

نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی ،چیف جسٹس گلزاراحمد

یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ

حکومت ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے،کوئی پوچھنےوالا نہیں؟

 مریم نواز بھی الیکشن کمیشن سے متعلق وزیر ریلوے اعظم سواتی کی بیان پر بول پڑیں

الیکشن کو چوری کر کے دھڑلے سے کہتے ہیں ہم نےکچھ نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان

دوسروں کو چور کہنے والے پوری حکومت کو چوری کرلیتے ہیں۔، سربراہ جے یو آئی ف

اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اپوزیشن جماعتیں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہیں، عثمان بزدار

اداروں میں ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، شبلی فراز

ایاز صادق کے بیان کا حکومتی قانونی ٹیم جائزہ لے رہی ہے، وفاقی وزیر

اداروں کی ملکی معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور اب ختم ہونا چاہیے، سربراہ پی ڈی ایم

بہت سے ادارے ٹکرا رہے ہیں، ٹکراؤ سے نقصان ریاست کا ہو گا: خواجہ آصف

 ملک کوآئین اور قانون کے مطابق چلانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز