گورنر سندھ نے بھارت کا ریکارڈ توڑنے کا اعلان کر دیا

آئی ٹی ٹیسٹ میں رہ جانے والوں کیلئے 14 اگست کو بڑی خوشخبری کا اعلان کروں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کے سمری پر دستخط، سندھ اسمبلی تحلیل، صوبائی کابینہ ختم

سید مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے۔

فلم اور ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیا

85 سالہ مرحوم اداکار گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

گورنر سندھ کا ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورس کروانے کا اعلان

جدید آئی ٹی کے مفت کورسز کرنے والے نوجوان ماہانہ 3 سے 5 لاکھ روپے کما سکیں گے۔

پاکستان کیلئے کھیلنے والے اب کسی اور کیلئے کھیل رہے ہیں، گورنر سندھ

یہ سوچنے کی بات ہے پاک فوج پر ہی کیوں حملہ کیا گیا، یہ ایک سازش ہے۔

اگر حکومت نے مسائل حل نہ کیے تو ہم کریں گے، گورنر سندھ

کسی کے ساتھ بھی زیادتی ہو تو وہ گورنر ہاؤس کی گھنٹی بجائے پھر گھنٹہ ہم بجائیں گے۔

گورنر سندھ نے پورے کراچی کو لَنچ کی دعوت دے دی

لنچ کے ساتھ عید ملن پارٹی اور قوالی کا بھی انتظام ہے، کامران ٹیسوری

مردم شماری میں مجھے گِنا ہی نہیں گیا، گورنر سندھ

مردم شماری میں صرف مردوں کو گِنا جارہا ہے۔ 

عید پر گورنر ہاوس میں شیرخورمے کی دعوت

پرائمری ایجوکیشن کمیشن بنانے کے لیے وزیر اعلی کو خط لکھوں گا۔

صدر عارف علوی نے کامران ٹیسوری کو بھی تمغے سے نواز دیا

صدر مملکت نے کامران ٹیسوری بطور گورنر سندھ انکی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازا

ٹاپ اسٹوریز