بلاول نے بچپن اور زرداری نے پچپن میں کرپشن کے ریکارڈبنائے، فیاض الحسن

۔ کرپٹ زرداری خاندان کے ہونہار سپوت کے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں

پاکستان اسٹیل مل کرپشن کیس: تین ملزمان باعزت بری

احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ و دیگر کے خلاف 53 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے

احتجاج کرنے والوں نے قوم کو غربت، قرض، مہنگائی کے دلدل میں دھکیلا، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول صاحب یہ آپ کے دور کی کرپشن ہے جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔

 پیسہ لوٹنے والوں سے مفاہمت کا نہ کہیں، وزیراعظم عمران خان

مفاہمت نہ سکھا جبرنارواسے مجھے، میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ متعصبانہ قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا جمع کرنے والے کو ماضی میں سفیر تعینات کیا گیا اور ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی

خیبرپختونخوا کے17محکموں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم، صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں

سال 2019 میں نیب کو 51،591 کرپشن سے متعلق شکایات موصول ہوئیں

قومی احتساب بیورو نے 46,123 کرپشن شکایات کو قانون کے مطابق نمٹایا، اعلامیہ

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نیب میں طلب

چیئرمین نیب نے ان کے خلاف شکایات موصول ہونے کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا تھا

نیب آرڈیننس 2019 پر ن لیگ کی رائے تقسیم

حمزہ شہباز نے لندن میں مقیم قیادت کو دونوں آرا کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز