آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، نیب کا الزام

نیب کے مطابق آصف علی زرداری کو کلفٹن کراچی کے گھر کا سوالنامہ دیا گیا جس کا کوئی جواب نہ دیا گیا۔

جس کو نیب قانون پر اعتراض ہے وہ پٹیشن دائر کر دے، صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جہانگیر ترین کو حکومت نے باہر نہیں بھیجا بلکہ وہ واپس آجائیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے لوٹی رقم سے کچھ بھی کورونا پر نہیں لگایا، فیاض الحسن

صوبائی وزیر نے کہا کہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو سہانے خواب دکھا کے ووٹ لیتے رہے ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

ن لیگی تیس مار خاں اپنے آقاؤں پر کرپشن الزامات کے جواب میں بغلیں جھانک رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی تاریک ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ رسیدیں نہ بڑے میاں کو ملیں نہ ہی چھوٹے کو مل رہی ہیں۔

شہباز شریف کیخلاف جو شواہد ہیں ان سے بچنا آسان نہیں، شہزاد اکبر

معاون خصوصی نے کہا کہ شہباز شریف بتائیں کہ راشد کرامت کے اکاؤنٹ میں 450 ملین روپے کیسے منتقل ہوئے؟

رمضان شوگرمل ریفرنس: حمزہ شہباز پر12مئی کو فردجرم عائد ہونےکا امکان

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کیس کی سماعت کی، کورونا وائرس کے باعث حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

وزیر اعلیٰ سندھ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ آٹے اور چینی کی تحقیقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنا انجام نظرآ رہا ہے۔

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت چیلنج

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

نیب: کروڑوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم سکندر مہر پر 60 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔

ٹاپ اسٹوریز