سندھ: کورونا کیسز کی تعداد گیارہ ہزار 480 ہو گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 709 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ: کاروبار صبح آٹھ سے شام چارتک کھلے گا،ایس او پیز جاری

شام پانچ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کسی شہری کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹی فکیشن

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 11480 ہوگئی

 ہم لاک ڈاوَن کے فیز ٹو میں داخل ہو گئے ہیں اور اب ہمیں کورونا سے بچاؤ والی ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، مرادعلی شاہ

کراچی: پیر سے چھوٹے بڑے بازار کھل جائیں گے، جمیل پراچہ

تاجر برادری پیر سے کاروبار ایس او پیز کے تحت کھولے گی، رضوان عرفان

لاک ڈاؤن میں نرمی ہفتے کو نہیں سوموار سے ہوگی، وزیراعلی سندھ

کچھ چیزیں وفاق کوہماری پسند نہیں اور کچھ ہمیں وفاق کی لیکن فیصلے متفقہ ہوتے ہیں، مرادعلی شاہ

کراچی: اورنگی ٹاؤن، پھینکی جانے والی بچی دم توڑ گئی

نومولود بچی کو پیدا ہونے کے بعد قریبی آبادی سے پھینکا گیا تھا، علاقہ پولیس کا خدشہ

سندھ میں کورونا وائرس کے 451 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائراس کے مجموعی طور پر8640 مریض ہیں جن میں سے89 کی حالت تشویشناک ہے اور 14  وینٹی لیٹرز پر ہیں

کراچی: پولیس کا چھاپہ، کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان برآمد

پولیس نے جو سامان سرکاری تحویل میں لیا ہے ان میں سب سے زیادہ تعداد انفرا ریڈ تھرما میٹروں کی ہے۔

کراچی: سحری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

کراچی: گلستان جوہر، چھت گرنے سے میاں بیوی اور بچہ جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اورنگزیب، شیزہ اور عبدالہادی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز