‘کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کو بٹھانے کی ضرورت ہے’

کراچی میں بارش کے باعث ہونے والے نقصانات پر افسوس ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

کراچی میں کھڑا پانی آج گھنٹوں میں ختم ہوا، ناصر شاہ

کراچی کے حالات کے ذمہ دار تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ ہیں، سعید غنی

بارش کے بعد کراچی ڈوب گیا، کرنٹ  لگنے سے مزید دو افراد جاں بحق

مون سون تھری بارشوں کے بعد کچی آبادیاں اور پوش علاقے سب پانی میں ڈوب گئے، بجلی غائب، شہری پریشان

کراچی: گرمی کا 38سالہ ريکارڈ ٹوٹ گيا، پارہ 41 سینٹی گریڈ کو چھوگیا

1982 میں جولائی کے مہینے میں کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، محکمہ موسمیات

کراچی: پرانا گولیمار میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

دونوں افراد کو جنریٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگا، ریسکیو ذرائع

کراچی بارش: چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

 پاکستان کے معاشی حب کراچی میں بارش کی پہلی بوند سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

کراچی میں بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

بارش ہوتے ہی کے الیکٹرک کے دو سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے اور مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی

کراچی میں ہلکی بارش کی ایک بار پھر پیشگوئی

خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے اٹھنے والا مون سون کا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں بارشوں کی تباہ کاریاں،کرنٹ لگنے سے 20 افراد جاں بحق

حالیہ بارشوں کے باعث کراچی میں بڑے بریک ڈاون کا بھی خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس سے نصف شہرکی بجلی کسی بھی وقت بند ہوسکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز