عثمان بزدار اور کابینہ بحال، کابینہ کا اجلاس طلب
پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، مراد راس
کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری
گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں، ہیڈ آف میڈیا افیئرز پی ٹی آئی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس
میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی
مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو مقرر، نوٹی فکیشن جاری
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 68.74 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری۔
امپورٹڈ حکومت صرف تین ووٹوں پر کھڑی ہے، فواد چوہدری
صدر مملکت کسی وقت بھی اس نام نہاد حکومت کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں, سابق وزیر اطلاعات
کابینہ کیلئے مدعو کرنے پر ن لیگ اور پی پی کا شکریہ: اتحادیوں کو جگہ دیں، اسفندیار ولی
اے این پی کی ترجیحات حکومت نہیں، عوام ہیں، سربراہ اے این پی
وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی
وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 ، جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہو گا۔
رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ اور مریم اورنگزیب کو اطلاعات کا قلمدان دیے جانے کا امکان
آج وفاقی کابینہ کے لیے وزراءکے ناموں کو حتمی شکل دی جائےگی
وفاقی کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ
شہباز شریف آصف زرداری،مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم سے ملیں گے
کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا
کابینہ ڈویژن نے 52 رکنی وفاقی کابینہ کو بھی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وزیر اعظم نے کابینہ ارکان کو دھمکی آمیز خط دکھا دیا
اجلاس میں کابینہ کے اراکین اور شرکا کو مراسلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا
دسمبر میں مردم شماری، جنوری میں حلقہ بندیاں ہوں گی، فواد چودھری
شہباز شریف اور آصف زرداری کا کیس براہ راست نشر کیا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
محکمہ داخلہ پنجاب کی تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سفارش
معاملے کو کابینہ کے سامنے بذریعہ سرکولیشن پیش کیا جائے، محکمہ داخلہ پنجاب
وزرا کالعدم جماعت پر بیانات نہ دیں، دشمن فائدہ اٹھاتے ہیں، وزیر اعظم
مذہبی معاملات اور حساس ایشوز پر آئندہ بیانات میں احتیاط برتی جائے، کابینہ اجلاس میں ہدایت
بلوچستان کابینہ تحلیل،عبدالقدوس بزنجو نئےوزیر اعلیٰ ہوں گے
جان جمالی کو نیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب کرنے کا فیصلہ
چیئرمین نیب کی تقرری، کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے
امریکی محکمہ خارجہ کاطالبان کی عبوری حکومت پر تشویش کا اظہار
کابینہ میں کسی خاتون کا نام شامل نہیں ، امریکی محکمہ خارجہ
کابینہ میں اہم فیصلے، راؤ سردار علی آئی جی پنجاب تعینات
کامران علی افضل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات ہوں گے

