عثمان بزدار اور کابینہ بحال، کابینہ کا اجلاس طلب

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، مراد راس

کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا، فواد چودھری

گورنرسندھ، اسپیکرقومی اسمبلی سمیت کابینہ کی دوتہائی اکثریت خود ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ہیں، ہیڈ آف میڈیا افیئرز پی ٹی آئی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی

مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو مقرر، نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 68.74 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری۔

امپورٹڈ حکومت صرف تین ووٹوں پر کھڑی ہے، فواد چوہدری

صدر مملکت کسی وقت بھی اس نام نہاد حکومت کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں, سابق وزیر اطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء جب کہ پیپلزپارٹی کے 7 ، جےیوآئی کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز