سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع

حیدرآباد، نواب شاہ، میرپور خاص، سکھر اور لاڑکانہ کے علاوہ کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے جا رہے ہیں

وکٹ کیپرمحمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

قومی کرکٹر نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر شہر میں جاری مہمات اور اس کے ثمرات کو سراہا۔

ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کو15دن میں دوبارہ ٹیسٹ کی سہولت

لائسنسنگ سسٹم میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی کے لئے پنجاب موٹروہیکل رولز 1969میں ترمیم کردی گئی

اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25 فیصد اضافہ

ارجنٹ لائسنس لینے والوں کو 2 ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے،نوٹیفکیشن

اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کر دی

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج

عدالت پرانے ریٹس پر ہی لائسنس بنانے کا حکم جاری کرے‘درخواست

15جنوری سے قبل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے خوشخبری

گاڑی یا موٹر سائیکل مالکان ڈرائیونگ لائسنس ضروربنوائیں، وزیراعلی پنجاب

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

9جنوری تک عوام کو ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں ریلیف دے رہے ہیں، محسن نقوی

آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی

شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز