6 لاکھ میل رینج، 10 منٹ میں چارج: جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف

یہ بیٹری 10 لاکھ کلومیٹر (6 لاکھ 21 ہزار میل) تک اپنی 70 فیصد صلاحیت برقرار رکھ سکے گی۔

چینی کمپنی آئندہ ماہ سے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا آغاز کرے گی

قواعد و ضوابط اور اہلیت کا معیار مقرر کرنے کیلئے تجاویز پر کام جاری ہے، حکومتی ذرائع

سکیورٹی خدشات ، تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا

چین پاور کنسٹرکشن کارپوریشن نے ملازمین کو بھی فارغ کر دیا

ورزش کرنے والے ملازمین کو تنخواہ کیساتھ بونس بھی دیا جائیگا ، چینی کمپنی کا اعلان

50 کلو میٹر دوڑ لگانے والے ملازمین کو مکمل ، 40 کلو میٹر والے کو 60 فیصد بونس ملے گا

چینی کمپنی پاکستان میں ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، خرم دستگیر

شہباز شریف کی قیادت میں بجلی سسٹم میں 5 ہزار میگاواٹ اضافہ ہوا

چشمہ 5نیوکلیئر پاورپلانٹ، چینی کمپنی نے معاہدے میں 30ارب روپے کا ڈسکاؤنٹ دیا

پاکستان اور چین اچھے اور بُرے وقت کے بہترین ساتھی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

ہواوے نے مشرق وسطیٰ کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور شروع کردیا؟

ہواوے کمپنی کے علاقائی دفاتر اس وقت بھی دبئی اور بحرین میں موجود ہیں۔

چینی کمپنی کا پاکستان میں دو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

ہماری کمپنی پاکستان میں ایک لاکھ کلومیٹر پر محیط رقبے پر آپٹیکل فائبر بچھائے گی۔سن واک گروپ

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی یوٹونگ بسز تیار کرنے والی چینی کمپنی کے کنٹری منیجر سے ملاقات کے بعد گفتگو

ایپل نے چینی کمپنی شیاومی کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی نے اپریل سے جون کے دوران ہی امریکی کمپنی کو پیچھے چھوڑا تھا

کورونا وبا کے دوران بہترین کام پر شاندار تحفہ

کمپنی نے عالمی وبا کے دوران نقصان میں جانے کے بجائے منافع کمایا

پاکستان کا چینی کمپنی سے کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

ویکسین 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو مفت مہیا کی جائیں گی

آئی پی ایل: چینی کمپنی ٹائٹل اسپانسر شپ سے دستبردار

چینی کمپنی نے انڈین پریئمیر لیگ (آئی پی ایل) کو آٹھ سو اسی کروڑ کا کرارا جھٹکا لگا دیا۔

واشنگٹن: چینی کمپنی ہواوے پرسفری پابندیاں عائد

دنیا بھرکی ٹیلی کام کمپنیاں اسے اپنے لیے ایک نوٹس سمجھیں، امریکی دفتر خارجہ کا انتباہ

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی کی بیٹری بنانے کا دعویٰ

وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں جو گاڑی کو 20 لاکھ کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت فراہم کرے گی، کاٹل

کوویڈ 19کی ویکسین:ممکنہ ٹرائل کیلئے چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ

ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائے گا تاہم ویکسین کامیاب ہوگی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے، ظفرمرزا

لاہور: کورونا وائرس کے سبب اورنج لائن ٹرین کا افتتاح التوا کا شکار ہوگیا

اورنج لائن ٹرین کو عوام کے لیے جون 2020 میں کھولا جائے گا۔

پاکستانی ٹیکسٹائل کی دیوہیکل کمپنی کے لئے کوئلے سے چلنے والا تھرمل آئل ہیٹر

۔ کے اینڈ ایمز (پرائیوٹ) لمیٹڈ ایک ٹیکسٹائل انٹرپرائز ہے جس میں پوری صنعتی سلسلے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے۔ اس کے کاروبار میں بنائی، رنگائی، کڑھائی، کپڑوں کی کٹائی اور سپلائسنگ اور لباس کی تکمیل اور پیکیجنگ شامل ہے۔

شنگھائی الیکٹرک پاکستان میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی کمپنی تھر میں 1320 میگاواٹ کے دو بجلی گھر قائم کرے گی

وفاقی درالحکومت کا سیف سٹی پراجیکٹ ناکام ہو گیا

سیف سٹی پراجیکٹ میں اب تک لگائے گئے کیمروں میں سے آدھے سے زیادہ کیمرے ناکارہ ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp