کراچی: پی پی رہنما لطیف کھوسہ کے گھر پہ دھاوا، نبیل گبول کے خلاف ایف آئی آر درج

سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی نبیل گبول کے خلاف ایف آئی آر تھانہ ڈیفنس میں چیئرمین فشریز حافظ عبدالبر کے محافظ غلام شبیر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

سندھ: پی ایس پی نے بلدیاتی انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا

پی پی اور ا یم کیو ایم سندھیوں و مہاجروں کی نمائندہ جماعتیں نہیں ہیں،مصطفیٰ کمال

سندھ میں صحافی عزیز میمن کاقتل: جے آئی ٹی کی تشکیل پر تنازع

صوبے میں وفاق جے آئی ٹی بنا سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی وزارت قانون سے رائے لے کر حتمی فیصلہ کروں گا، اسپیکر اسد قیصر

فضل الرحمان پر آرٹیکل چھ لگائیں تاکہ معلوم ہو کہ زد میں کون کون آتا ہے؟ کائرہ

عمران خان نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا، پریس کانفرنس سے خطاب

آئی جی سندھ کی تبدیلی، جی ڈی اے اور ایم کیوایم رکاوٹ بن گئیں: اندرونی کہانی

مشترکہ اپوزیشن کے اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ کی تبدیلی کا نہ صرف مطالبہ کیا گیا بلکہ اے جی سندھ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ہوا۔

جیسے تیسے حکومت مل گئی ہے تو اسے صحیح طریقے سے چلائیں، مولا بخش چانڈیو

پاکستانیوں کی بھوک سے جان چھٹنی چاہیے،میں صنعتکاروں اور تاجروں کی نسبت زیادہ مایوس ہوں۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعظم مسائل کے حل کے لیے سیاسی نمائندوں کی شمولیت چاہتے ہیں، گورنر سندھ

صوبے کے مسائل کے حل کے لیے باہمی گفت و شنید نہایت ضروری ہے، سید مراد علی شاہ کی عمران اسماعیل سے ملاقات

پی پی نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز تیار کرلیں

قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں پی پی نے اپنی تجاویز پیش کیں اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھی جمع کرادیں۔

پی پی کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کرنے کا فیصلہ

پی پی کو تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ترامیم حکمنامے پر پورا نہیں اترتی ہیں۔ سینیٹر رضا ربانی کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز