ڈی نوٹیفائی کرنا آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی، ہم ہر محاذ پر ان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ایک آدمی نے پی ٹی آئی اور ہماری حکومت کو گرانے کا فیصلہ کیا، عمران خان

اگر جلدی انتخابات نہ کرائے گئے تو ملک ہاتھ سے نکل جائے گا۔

سائفر تحقیقات، ایف آئی اے کا اعظم خان کیخلاف کارروائی کیلئے خط

اعظم خان بیرون ملک چھٹی پر چلے گئے اور ابھی تک واپس نہیں آئے۔

پی ٹی آئی کا جمعرات کو گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

پارٹی چیئرمین عمران خان مظاہرین سے اہم خطاب کریں گے، حماد اظہر

حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے، فواد چودھری

ارکان کی مکمل حاضری کے بعد عدم اعتماد کو ناکام بنایا جائے گا۔

اسمبلی توڑنے پر پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے، عمران خان

ملتان کے ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کیا۔

ق لیگ اسمبلیاں تحلیل نہیں کرتی تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے، فواد چودھری

وزیر اعلیٰ نا چاہیں توعمران خان خود اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔

پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں، سمری پر دستخط کر دیئے، عمران خان

جمعہ کو دما دم مست قلندر ہو گا، انتخابات ایک ساتھ ہی لڑیں گے۔

عمران خان عقلمند آدمی ہیں، مشورے کی ضرورت نہیں، چودھری شجاعت حسین

شہباز شریف اور زرداری سے رابطے ہیں لیکن پی ڈی ایم سے نہیں۔

عمران خان آج اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے

عمران خان ایک بار پھر قبل از وقت انتخابات کا اپنا مطالبہ دہرائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز