سیاستدانوں کی جائیدادیں نیلام کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے، سراج الحق

اگر ہماری آواز نہ سنی گئی تو ہمارے ہاتھ اور تمہارے گریبان ہوں گے۔

عوام پی ٹی آئی کو مسترد کرے گی تو ہم قبول کریں گے، علی محمد

اگر مسلم لیگ ن عوام کے حق میں بہتر ہے تو انہیں آنا چاہیے۔

بیٹے کو گرفتار کرنے اور تشدد کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود

وفاداری اگر تبدیل کرنا ہوتی تو آج راجہ ریاض کی جگہ میں ہوتا، سینئر وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

لاہور کس کا ؟ لاہوریوں نے سنسنی خیز فیصلہ دے دیا

عوام کی ایک بڑی تعداد نے ووٹ دینے سے ہی انکار کر دیا۔

صدر مملکت بھی انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری انتخابات کروانا ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا کو حکومتی امور میں مداخلت سے روکا جائے، پرویز خٹک

گورنر کے پی کے اقدامات سے لگتا ہے کہ وہ صوبے کے خود ساختہ چیف ایگزیکٹو ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا الیکشن کمیشن کو خط

ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

این اے 66 سیالکوٹ میں کس کا پلڑا بھاری، انتخابات سے قبل عوام نے فیصلہ سنا دیا

گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنما ارمغان سبحانی کامیاب ہوئے۔

نواز شریف کے ساتھ غلط ہوا، شاہ محمود قریشی کا اعتراف

پی ڈی ایم کی حکومت پولیٹیکل انجینئرنگ کے بغیر تو نہیں آئی۔

ٹاپ اسٹوریز