عدالتی فیصلے پر عمل میں تاخیر کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ اکثریتی بینچ

الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست تاخیری حربہ ہے، عدالتی فیصلہ

فارم 45اور فارم 47سے متعلق پراپیگنڈا کی کہانی سامنے آنے والی ہے،بلاول بھٹو

رحیم یارخان کے الیکشن میں گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست کو شکست ہوئی،چیئرمین پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی کاجمعہ کو احتجاج کااعلان

ہمارے لوگوں کو گرفتار کیاگیا جس کی مذمت کرتےہیں، عمر ایوب

قانون سازی کر کے پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا گیا، سنیٹر علی ظفر

اگر سیاستدان اکٹھے ہو جائیں اور حل ڈھونڈ سکیں تو یہی بہتر حل ہو گا، رہنما پی ٹی آئی

شیرافضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی ودیگر گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تھانہ نون میں درج مقدمہ میں شعیب شاہین کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر، سماعت کل ہوگی

میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، فیصل واوڈا

آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا ،ہمیں بھی کرنا ہوگا، سینیٹر

رانا ثنا نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں "انقلاب" اور "تبدیلی" لانے کی حقیقت کھول دی ہے، مشیر وزیراعظم

ہم نے پی ٹی آئی کو 40شرائط پر جلسے کی اجازت دی ہے،ڈی سی اسلام آباد

اگر ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوگی تو قانون حرکت میں آئے گا،عرفان نوازمیمن

بانی پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کیلئے لیڈر بنایا گیا، طلال چوہدری

اسرائیلی اخبار نے مہرِ تصدیق لگا دی ہے جو عرصے سے کہی جا رہی ہے، لیگی رہنما

کل اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

یہ جلسہ پر امن ہوگا، نہ لانگ مارچ ہوگا اورنہ دھرنا ہوگا،چیئرمین پی ٹی آئی

رؤ ف حسن کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

سیکریٹری اطلاعات کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام سرفہرست

8 ستمبر کا جلسہ ، اسد قیصر کی عوام سے شرکت کی اپیل

8ستمبر کو ہم جلسہ گاہ قافلے کی صورت میں جائیں گے،رہنما پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، وزیراعلی کے پی کا قافلوں کو لیڈ کرنے کا فیصلہ

چارسدہ، پشاور، نوشہرہ، خیبر کے قافلوں کا صوابی میں استقبال کیا جائے گا

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی جلسے کے لیے روٹ جاری کر دیا

مقامی افراد نیو مارگلہ ایونیو، خیبرپختونخوا کے قافلے موٹر وے ایم ون، پنجاب والے ایم ٹو استعمال کریں گے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

فیض حمید بانی پی ٹی آئی کی ہر ایکٹیویٹی کے بارے میں جانتے ہیں، خواجہ آصف

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے وعدہ معاف گواہ بننے پر کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتا ،وزیر دفاع

عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری کا دعوی

ملکی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے، ملکی مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ ہے،سابق وفاقی وزیر

وزیراعظم جلد نیشنل ایجنڈے کا اعلان کریں گے، احسن اقبال

ہمیں ملک میں امن ، استحکام اور پالیسی کے تسلسل کی ضرورت ہے ،وفاقی وزیر

9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، احسن اقبال

پی ٹی آئی نے وہ کیا جس کی جرات دہشتگردوں میں بھی نہیں،وفاقی وزیر

محموداچکزئی سےمذاکرات کب اورکس بنیادپرکرنےہیں یہ حکومت کی صوابدیدہے،بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی نے بھی سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کو بات چیت کی اجازت دے رکھی ہے، چیئرمین تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp