پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹر ز نے بسوں کے کرائے بڑھا دیئے

کراچی سے حیدرآباد جانے والی وین کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 500 روپے ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا

وزیراعظم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں، زرعی ٹیکس نافذ کریں، ایم کیو ایم

وڈیروں اور جاگیرداروں کے خوف سے زرعی ٹیکس نہ لگانا پاکستان اورعوام سے دشمنی ہے، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری، روسی وزیر توانائی آج پاکستان پہنچیں گے

سستی پیٹرولیم مصنوعات ملنے کی صورت میں سالانہ 2 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوسکے گی۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

یکم سے15جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

کیروسین آئل کی قیمت میں دس روپے جب کہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7.5 روپے کی کمی جا رہی ہے۔

پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا، ہم ادائیگیاں کریں گے، اسحاق ڈار

کہا جا رہا ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بے قابو ہو گیا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے،وزیر خزانہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اب 30 نومبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اکتیس اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز