پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبر، خوشخبری سنا دی گئی
کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے، مصدق ملک
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
اوپیک ممالک نے خام تیل کی پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اسحاق ڈار کا بڑا اعلان
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے کی کمی کی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی
معیشت یہاں تک کیسے پہنچی اس کو دیکھنا ہوگا اور حل نکالنا پڑے گا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہو گا۔
پیٹرول 5 روپے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔
ٹی ایل پی کا ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
ٹی ایل پی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جو الٹی میٹم دیا گیا تھا اس کا وقت مکمل ہو چکا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹر ز نے بسوں کے کرائے بڑھا دیئے
کراچی سے حیدرآباد جانے والی وین کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 500 روپے ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔