کراچی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

گاڑی کیساتھ ڈیوائس دھماکے کے  لئے لگائی گئی تھی، پولیس

کراچی:سڑک پر کچرا پھینکنے والا شہری گرفتار

پولیس اہلکار نے رکشہ ڈرائیور کو بتایا کہ شہر میں دفعہ144 نافذ ہے اور اسے خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا جا رہا ہے

پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

چوری پکڑے جانے پر ملازمہ نے 85 سالہ مالکن کا قتل کر دیا

پولیس نے 85 سالہ مالکن کے قتل میں ملوث ملازمہ کو گرفتار کر لیا

ملتان: علی قاسم گیلانی 30دن کیلئےنظربند

مقدمے میں یوسف رضا گیلانی کے چاروں صاحبزادے بھی نامزد

اسلام آباد: ایف-11 میں واردات کرنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان نے شہری سے واردات کے دوران تین لاکھ روپے نقد اور اس کا موبائل فون بھی چھینا تھا۔

کراچی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

ملزمان نے دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا۔

اسلام آباد: اے ٹی ایم مشینوں کی ہارڈ ڈسک اور ڈی وی آر چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم اے ٹی ایم کی ہارڈ ڈسک میں موجود ڈیٹا کی مدد سے لوگوں کی رقم نکالتا تھا، ترجمان اسلام آباد پولیس

افغان صوبے بدخشاں میں طالبان کا حملہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نے بدخشاں کے ضلع جوروم میں حملہ کیا، افغان میڈٰا

ٹاپ اسٹوریز