وزیراعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کردیں

عمران خان نے مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ عوامی شکایات پر کیا۔

پنجاب: 10 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

پاکستان میں کورونا کےمزید1599کیسز رپورٹ

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 اموات

کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 623 تک پہنچ گئی

سندھ و بلوچستان: گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گیس صارفین کے لیے فیصلہ کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب میں بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

کورونا وائرس مزید 74 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 450 تک پہنچ گئی

پنجاب میں امن وامان کی ابتر صورتحال پر پرویز الہٰی برہم

اسپیکرپنجاب اسمبلی کہنا ہے کہ 40 سال ہوگئے ایسی امن وامان کی بدتر صورتحال کبھی نہیں دیکھی

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کی مستعفی ہونے کی دھمکی

مطالبات نہ مانے گئے تو تمام ناراض اراکین کا گروپ پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوجائے گا، خواجہ داؤدسلیمانی

ٹاپ اسٹوریز