پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق
نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، مریم نواز بھی موجود تھیں
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل ہو گا
جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دے دی
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول تیار
ٹرائی نیشن سیریز میں کل 7 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کی جی ڈی پی شرح ہدف سے کم رہے گی ، آئی ایم ایف
پاکستان کیلئے اقتصادی چیلنجز بدستور موجود ہیں ، ورلڈ اکنامک آئوٹ لک رپورٹ
فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے، پاکستان
غزہ میں جنگی جرائم بند ہوں، خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے، دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کی راہ ہے، نائب وزیراعظم کا فلسطین کانفرنس سے خطاب
ہونڈا نے پاکستان میں اپنا نیا بائیک متعارف کرا دیا
ہونڈا CG 150 کی قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، سیریز بنگلہ دیش کے نام
بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
دونوں ٹیموں کے مابین میچ ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان وقت کے مطابق شام پانچ شروع ہو گا۔
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
پاکستان نے بھارت کے خلاف سیمی فائنل 25-16، 25-19 اور 25-12 سے جیتا۔
غزہ میں امداد، ادویات اور قیدیوں کی رہائی یقینی بنائی جائے، پاکستان
عالمی برادری انسانی بحران پر خاموش تماشائی نہ بنے، عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں خطاب
مذاکرات اور سفارتکاری ہی آگے بڑھنے کا بہترین راستہ ہیں، پاکستان
مسائل کے حل کے لیے بات چیت ضروری ہے، پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخارکا اقوام متحدہ میں خطاب
خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے ، پاکستان
ریاستی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے ، دفتر خارجہ
پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی، پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کردیا
امریکی صدر کی قیادت جنوبی ایشیا میں جنگ کے خطرے کو ٹالنے اور کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر مبنی رہی، حکومت پاکستان کا اعلامیہ
ایران میں پاکستانی زائرین اور شہریوں کیلئے ہیلپ لائن قائم
اپنے شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں ، اسحق ڈار
اسرائیلی حملے علاقائی و عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ ، مشکل کی گھڑی میں ایران کیساتھ ہیں ، پاکستان
عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لے ، اسحق ڈار
بھارت کا رویہ امن نہیں ، دشمنی والا ہے ، دھونس ، دھمکیوں سے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا ، پاکستان
پاکستان کو علاقائی عدم استحکام کا سبب بنا کر پیش کرنا حقیقت سے بالاتر ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
حسن علی کی 5 وکٹیں: پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20میچ میں ہرا دیا
بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 203 رنز ہدف کے تعاقب میں 164 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان اور ایران کا زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
زائرین کیلئے بارڈر سے عراق تک خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو سکتا، وزیراعظم
پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیے اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں، شہباز شریف
مودی کا بیان نفرت انگیز، اقوام متحدہ کے چارٹرکی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان
بیان علاقائی امن کے لیے خطرہ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،ترجمان دفتر خارجہ

