پاکستان کی ذلت آمیز شکست، سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے

پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 22ویں اوور میں 105 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

’ورلڈ کپ میں بیٹنگ کیلئے سازگار پچز سے پریشان نہیں‘

ہر کھلاڑی کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وکٹوں ہی کے ذریعے میچز جیتے جاسکتے ہیں، فاسٹ بولر حسن علی

حسن علی، شاداب خان نے ایک دوسرے کے ’راز‘ بتادیے

عالمی کپ 2019 کل شروع ہونے جارہا ہے جس کے دوران مختلف ٹیموں کے کھلاڑی میدان پر اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے

کرکٹ کا عالمی کپ: پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے 10میچز میں سے پاکستان صرف 3مقابلوں میں کامیابی حاصل کرسکاہے

آفریدی نے گوتم گمبھیر کو ’بے وقوف‘ قرار دیدیا

پاکستان سے نہ کھیلنے کے بیان پر مایہ ناز آل راؤنڈر نے سابق بھارتی اوپنر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

’اسی طرح ہارتے رہے تو ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوجائے گا‘

یقیناً ہم اتنے رنز نہیں بنا سکے جو میچ جیتنے کے لیے ضروری تھے، 15 سے 20 رنز مزید بنانے چاہیے، سرفراز احمد

’عبدالرزاق جیسے آل راؤنڈر کی کمی ہے‘

عماد وسیم، شاداب خان اور حسن علی کو نیچے نمبر پر کارکردگی دکھانا ہوگی، شاہد آفریدی

’پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں ضرور ہوگی‘

پاکستان ٹیم ورلڈکپ کے فائنل میں ضرور ہوگی، مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پیشگوئی

ٹیم انتظامیہ ناقص فیلڈنگ سے پریشان

ہماری فیلڈنگ انتہائی مایوس کن رہی ہے اور دراصل یہی دونوں ٹیموں کے درمیان بڑا فرق تھا، مکی آرتھر

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر جنید خان کا انوکھا احتجاج

جنید خان نے ٹوئٹر پر منہ پر ٹیپ لگاکر تصویر شیئر کردی۔ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان۔

ٹاپ اسٹوریز