پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کیلئے جیت ضروری
سری لنکا سے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کو ایک سال کے دوران کسی ٹیسٹ میچ میں فتح نہیں مل سکی
پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا
قومی ٹیم میں کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
دوسرا ٹیسٹ، شائقین کی مفت انٹری کا اعلان
شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے صرف اپنا اصل شناختی کارڈ یا ب فارم لانا ہو گا۔
ملتان ٹیسٹ،انگلینڈ کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 107 رنز بنا لیے
پہلے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دی تھی
انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ مؤخر ہونے کا امکان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 14 ممبر بد ہضمی کا شکار ہو گئے
انگلینڈ کا پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان
دنوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اوور کرانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا
ٹیسٹ کرکٹ انگلش باؤلر نے ایک اوور میں 35 رنز دینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کراچی: آسٹریلیا کے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز، بلے بازی جاری
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک مچل اسٹارک 28 رنز اور پیٹ کمنز بنا کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔
فواد چودھری کی راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے بے جان وکٹ پر تنقید
فواد چوہدری نے ٹویٹ کی کہ 24 سال بعد ٹیسٹ میچ ہوا اور پچ دیکھیں
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ: راولپنڈی میں ٹریفک کے متبادل راستے کون سے؟ایڈوائزری جاری
ٹیموں کی اسٹیڈیم آمدو رفت کے موقع پر مری روڈ کو سکستھ روڈ سے بند کردیا جائے گا