نگران وفاقی کابینہ میں شامل افراد کون ہیں ؟
ابتدائی مرحلے میں 16 وفاقی وزرا، 3 مشیران اور 4 معاونین کو شامل کیا گیا ہے۔
کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
33 وفاقی وزراء، 7 وزرائے مملکت، 5 مشیر اور 38 معاونین خصوصی سبکدوش
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے، کابینہ کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دیدی
فاسٹ ٹریک کورٹس مقدمات کا فیصلہ 120 دنوں میں کرنے کی پابند ہوں گی۔
پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گی
10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 10 ہزار ٹرینی بھرتی کر کے انہیں بھی تربیت فراہم کی جائے گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس، ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق نہیں ہو سکا
پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں تمام امور پر تفصیلی بحث کرائی جائے گی، ذرائع
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایمرجنسی سے متعلق بریفنگ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دوبارہ شروع
وفاقی کابینہ کی 9مئی کے واقعات پر فوج کے ترجمان کے بیان کی تائید
صدر عارف علوی کے وزیراعظم کو خط کی مذمت
وفاقی کابینہ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی
پرتشدد احتجاج کرنےوالوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا
وزیر اعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا
اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
آئی بی کے سیکرٹ سروس اخراجات کو آڈٹ سے استثنیٰ دینے کی منظوری
کابینہ نے سر کولیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی