وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلائیں گے

وزیراعظم بارہ جولائی کو میرپور، 18 جولائی کو باغ اور 23 جولائی کو مظفرآباد میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ 

پاکستان  نے اپنی ترجیجات کو علاقائی سیاست سے علاقائی اقتصادیات میں بدلا ہے، وزیراعظم

 پاکستان عالمی امن، ترقی اور بین الاقوامی نظام برقرار رکھنے کیلئے چین کی کاوشوں کی حمایت کرتا ہے، عمران خان

بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات چیت کا سوچ رہا ہوں،وزیراعظم

اس صوبے سے مرکز نے تو ناانصافی کی ہے لیکن اپنے سیاستدانوں نے بھی انصاف نہیں کیا، عمران خان

عمران خان میٹنگ کا حصہ ہی نہیں تھے،مریم اورنگزیب

شہباز شریف نے  بائیکاٹ کی کوئی دھمکی دی تھی تو اسپیکر یا فواد چوہدری کو کل بتانا چاہیے تھا

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے ارباب غلام رحیم کی ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی موجود تھے۔

وزیراعظم کا کسان کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے یکم جولائی کو اسلام آباد میں کسان کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے فنانس بل 2021 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے ۔

چاہتا ہوں ہماری فلم انڈسٹری اپنی ایک نئی سوچ لے کر آئے، وزیراعظم

 نوجوان فلم میکرز سے کہتا ہوں کہ اپنی سوچ لے کر آئیں اور کبھی ناکامی سے نہ گھبرائیں، عمران خان

طالبان نے افغانستان پر قبضے کی کوشش کی تو سرحد کو باڑ لگا کر بند کر دیں گے، وزیراعظم

 پاکستان افغانستان میں خانہ جنگی نہیں چاہتا، طالبان کے فوجی فتح کے اعلان سے طویل خانہ جنگی کا آغاز ہو گا۔

ملک میں کورونا ویکسین کی 10 لاکھ سے زائد خوراکیں موجود ہیں، فیصل سلطان

کل تک 15 لاکھ جب کہ 22جون تک 25 لاکھ ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز