اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری منظور کر لی گئی ہے۔

نئے سال کا تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

 پیٹرول کی قیمت میں دو روپے 61 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں دو روپے25 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئے سال کا آغاز: عوام پر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاریاں

پیٹرول کی قیمت میں دو روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام درست سمت میں گامزن قرار

اصلاحاتی پروگرام کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں اعتراف

وزارت خزانہ نے 10.4 ارب ڈالر غیر ملکی قرضہ سے متعلق خبروں کی تردید کردی

18 اگست 2018 سے 30 ستمبر 2019 تک پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں 1.3 ارب ڈالر ا ضافہ ہوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سمری منظور ہونے کی صورت میں یکم دسمبر سے نئی قیمتوں کی اطلاق ہو گا۔

پاکستان:نومبر کے پہلے 12دنوں میں 267ملین ڈالرز کی ریکارڈ سرمایہ کاری

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہناہے کہ یہ سرمایہ کاری قلیل مدتی ٹریژری بلز(بانڈز) جو کہ 3،6اور 12 ماہ کی مدت کے لئے جاری کیے جاتے ہیں میں ہوئی ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.56 روپے تک ردوبدل کی تجویز

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع

آئی ایم ایف وفد حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کےلئے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظور دے دی جائے گی، ذرائع

آئی ایم ایف اب تک پاکستان کی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہے، اسد عمر

ایم ایف کے وفد کی  شرکت کی وجہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو ان کیمرا کردیا گیا تھا۔ 

ٹاپ اسٹوریز