پٹرولیم مصنوعات سا ڑھے 10 روپے مہنگی ،سمری چل پڑی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح  8.4 فیصد رہی،رپورٹ

وزارت خزانہ نےملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 80 کروڑ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آوَٹ لک رپورٹ جاری کردی

فیٹف: پاکستان نے ایکشن پلان کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا، حماد اظہر

 فیٹف نے مختلف شعبوں میں پیش رفت پر پاکستان کی تعریف کی ہے، وفاقی وزارت خزانہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران معاشی اعشاریوں میں کمی

گزشتہ سال کی نسبت بیرونی سرمایہ کاری میں 29.8 فیصد کمی آئی، وزارت خزانہ

معیشت کے کئی شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، وزارت خزانہ رپورٹ

ڈالرکے مقابلے میں روپے میں استحکام آیا ہے اور مہنگائی میں کمی ہوئی، رپورٹ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

 پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ

ریلوے کو مزید 4 ارب روپے جاری کرنے کی سفارش

ریلوے کے اخراجات 57 ارب جبکہ آمدن 32 ارب روپے رہی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کو مہنگائی کم ہونے کی نوید سنا دی

 پاکستان نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے طے کردہ تمام اہداف پورے کیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز