مجھے نتائج چاہیں، رمیز راجہ کا بابراعظم کو واضح پیغام

 سابق کرکٹر نے بابر اعظم کو میگا ایونٹ کے لئے اپنی ٹیم کا انتخاب کرنے کی آزادی دے دی ہے تاہم انہوں نے کپتان سے نتائج کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیےگرین سگنل

سیکیورٹی ایکسپرٹ کا پاکستان کے ممکنہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

 پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں ون ڈے میچز کے لیے 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

فائزر ویکسین لگانے سے خاتون جاں بحق

خاتون کی موت کورونا ویکسین لگوانے کے بعد دل کی سوزش سے ہوئی

نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو لیول 3 کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کا کابل سے انخلاء مکمل

 افغانستان سے انخلاء کے لیے مزید پروازیں نہیں چلائی جائیں گی، نیوزی لینڈ

ٹاپ اسٹوریز