نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ایک روزہ اور ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا
سابق کرکٹر نے بابر اعظم کو میگا ایونٹ کے لئے اپنی ٹیم کا انتخاب کرنے کی آزادی دے دی ہے تاہم انہوں نے کپتان سے نتائج کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
آکلینڈ میں پولیس چیک پوائنٹس قائم کردیں گئیں
سیکیورٹی ایکسپرٹ کا پاکستان کے ممکنہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں ون ڈے میچز کے لیے 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
خاتون کی موت کورونا ویکسین لگوانے کے بعد دل کی سوزش سے ہوئی
نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو لیول 3 کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن
افغانستان سے انخلاء کے لیے مزید پروازیں نہیں چلائی جائیں گی، نیوزی لینڈ
ڈیلٹا وائرس کی وباآکلینڈ سے ویلنگٹن منتقل ہو چکی
حالیہ لہر میں مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے
حکام فرض کر رہے ہیں کہ یہ کورونا کی ڈیلٹا قسم ہے
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن بدھ سے لگایا جائے گا۔












